Posted inبین الاقوامی

اقوامِ متحدہ نے حسينہ واجد حکومت کو سنگين جرائم کی مرتکب قرار دیدیا

اقوامِ متحدہ نے سابق بنگلادیشی وزیرِ اعظم شيخ حسينہ واجد کی حکومت کو اقتدار پر قابض رہنے کے لیے سنگين جرائم کا مرتکب قرار دے دیا۔ اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق دفتر نے حسینہ واجد کے شہریوں پر مظالم پر مبنی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں ان کی حکومت پر سنگین الزامات […]

Gift this article