Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

چیمپیئنز لیگ: آرسنل نے جیرونا کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی

1 minute read
Arsenal clinch Champions League last 16 spot with a 2-1 comeback win at Girona

Arsenal clinch Champions League last 16 spot with a 2-1 comeback win at Girona Photo-Reuters

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیرونا کو شکست دے کر چیمپئنز لیگ کے ناک آؤٹ مرحلے میں کوالیفائی کر لیا۔ جیرونا نے کھیل کے 28ویں منٹ میں برتری حاصل کی جب آرسنل کے گول کیپر نیٹو اپنے ڈیبیو میچ میں باکس سے باہر آئے اور ارنوت ڈنجوما نے گیند کو خالی جال میں ڈال دیا۔ اس کے 10 منٹ بعد، تھامس پارٹی کو ارناو مارٹینز کے فاؤل کرنے پر آرسنل کو پنالٹی ملی، جورجینہو نے پنالٹی کو گول میں بدل کر اسکور 1-1 کر دیا۔

ہاف ٹائم سے پہلے آرسنل نے 17 سالہ ایتھن نوانیری کے ایک خوبصورت شاٹ کے ذریعےدوسرا گول کیا اور گنرز(آرسنل) کو 2-1 کی برتری دلا دی جو آخر تک قائم رہی۔ گنرز کی جانب سے یہ دو گول صرف چار منٹ کے اند اسکور کیے گئے ۔

Champions League: Arsenal beat Girona to reach knockout stages
Champions League: Arsenal beat Girona to reach knockout stages
Photo-Reuters

جیرونا نے دوسرے ہاف میں گول کیا، لیکن آف سائیڈ قرار دے کر مسترد کر دیا گیا۔ آرسنل کو بھی آخری لمحات میں پنالٹی ملی، لیکن رحیم سٹرلنگ کا شاٹ گول کیپر پاو لوپیز نے روک لیا۔

اس جیت کے بعد آرسنل 19 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ آٹھ ٹیموں میں شامل ہو گیا اور ناک آؤٹ راؤنڈ میں جگہ محفوظ کر چکا ہے۔ آرسنل کے کوچ میکل آرٹیٹا نے کہا کہ وہ اپنی ٹیم کو وسط سیزن کے وقفے میں آرام دینا چاہتے ہیں، اور چونکہ آرسنل کو پلے آف کھیلنے کی ضرورت نہیں، اس لیے ان کے پاس 10 دن کا وقفہ ہوگا جس میں ٹیم مزید تیاری کر سکتی ہے۔

Tags: آرسنل فٹ بال کلب اردو انٹرنیشنل اردو فٹبال اردو کھیل جیرونا فٹ بال کلب فٹبال اپڈیٹ کھیل کھیل کی اردو خبر یوئیفا چیمپئنز لیگ

Post navigation

Previous: مانچسٹرسٹی کی کلب بروج کو شکست، چیمپئنز لیگ کے پلے آف مرحلے میں کوالیفائی کرلیا
Next: 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: ملک ریاض، علی ریاض، شہزاد اکبر اور فرح گوگی کے پاسپورٹ بلاک

FIFA's historic decision: Afghan refugee women's football team allowed to participate in international competitions-X
  • کھیل

فیفا کا تاریخی فیصلہ: افغان مہاجر خواتین فٹبال ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت

Hyderabad Kingsmen beat Multan Sultans to knock them out of PSL-PSL
  • کھیل

حیدرآباد کنگزمین نے ملتان سلطانز کو ہرا کر پی ایس ایل سے باہر کر دیا

Babar Azam equals the record for most runs in PSL-PSL
  • کھیل

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ برابر کر دیا

یہ بھی پڑہیے

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

New twist on Hormuz crisis, US diplomatic campaign, Iran's strong response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز بحران پر نیا موڑ، امریکا کی سفارتی مہم، ایران کا سخت ردعمل

FIFA's historic decision: Afghan refugee women's football team allowed to participate in international competitions-X
  • کھیل

فیفا کا تاریخی فیصلہ: افغان مہاجر خواتین فٹبال ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

New twist on Hormuz crisis, US diplomatic campaign, Iran's strong response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز بحران پر نیا موڑ، امریکا کی سفارتی مہم، ایران کا سخت ردعمل

Republicans win in Senate, giving Trump a free hand to take possible action against Cuba
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

سینیٹ میں ریپبلکنز کی جیت، ٹرمپ کو کیوبا پر ممکنہ کارروائی کی کھلی چھوٹ

Iran-US conflict intensifies, Trump rejects new peace proposal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ نے نئی امن تجویز مسترد کر دی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.