Thursday, January 9, 2025
Homeکھیلپاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالہ‘ گوجرانوالہ بورڈ نے گرلز بیڈ منٹن ایونٹ...

پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالہ‘ گوجرانوالہ بورڈ نے گرلز بیڈ منٹن ایونٹ جیت لیا

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالہ منعقد ہوا‘جس میں پاکستان بھر سے18 بورڈز کی ٹیموں نے بیڈمنٹن مقابلوںمیں حصہ لیا۔

گوجرانوالہ بورڈ اور لاہور بورڈ کی گرلزبیڈمنٹن کی ٹیمیں فائنل میچ میں پہنچیں۔ فائنل میچ میں 9 راؤنڈ ہوئے ‘آخری راؤنڈ میں گوجرانوالہ بورڈ کی ٹیم نے لاہور بورڈ کی ٹیم کو شکست دیکر فائنل میچ جیت لیا۔

گوجرانوالہ بورڈ کی ٹیم میں ہمنا ارشاد،سمہا نوید،کرمل سیموئل،منیبہ محمد علی،مافیہ اور بتول زہرا شامل تھیں۔ کمشنر /چیئرمین تعلیمی بورڈ گوجرانوالہ سید نوید حیدر شیرازی نے کامیابی پر گوجرانوالہ بورڈ کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔

Latest articles

مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر مارٹن گپٹل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ پک آرڈر کا اعلان کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

پاکستان نے فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ...

پی سی بی نے سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

More like this