Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑی پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ میں شامل

Key New Zealand players included in PSL 10 player draft-PC: New Zealand Cricket

Key New Zealand players included in PSL 10 player draft-PC: New Zealand Cricket

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے بیٹنگ آل راؤنڈر ڈیرل مچل نے انتہائی متوقع پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلیئر ڈرافٹ کے لیے باضابطہ طور پر سائن اپ کر لیا ہے.

پی ایس ایل نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے اعلان کیا کہ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل نے پی ایس ایل ڈرافٹ کے لیے باضابطہ طور پر سائن اپ کیا ہے.

مچل، جو تمام فارمیٹ میں نیوزی لینڈ کا باقاعدہ حصہ ہیں، فی الحال تین میچوں کی ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ان کے اسکواڈ کا حصہ ہیں، جو ہفتے کو شروع ہونے والی ہے۔

آل راؤنڈر نے اب تک 31 ٹیسٹ، 39 ون ڈے اور 67 ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی ہے اور 11 سنچریوں اور 26 نصف سنچریوں کی مدد سے 4932 رنز بنائے ہیں۔

واضح رہے کہ ڈیرل مچل 10ویں غیر ملکی کھلاڑی ہیں جنہوں نے مارکی لیگ کے آئندہ 10ویں ایڈیشن کے لیے سائن اپ کیا ہے، جس میں آسٹریلیا کے ایلکس کیری اور عثمان خواجہ، انگلینڈ کے ٹام کرن، ڈیوڈ ولی، ڈیوڈ ملان اور جیسن رائے، بنگلہ دیش کے شکیب الحسن، مستفیض الرحمان اور زمبابوے کے سکندر رضا شامل ہیں۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ انتہائی متوقع پلیئر ڈرافٹ پہلی بار بلوچستان میں منعقد کیا جائے گا جس کی میزبانی 11 جنوری 2025 کو گوادر میں ہوگی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل 10

Post navigation

Previous: ڈی جی آئی ایس پی آر: دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی جنگ جاری، بڑے دہشتگردوں کا خاتمہ
Next: جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف 90 رنز کی برتری حاصل کر لی

Trump claims Iran war in final stages, important talks expected in Pakistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ آخری مرحلے میں، پاکستان میں اہم مذاکرات متوقع

UAE Debt Repayment Government Prepares Emergency Financial Plan
  • Top News
  • پاکستان

یو اے ای قرض واپسی: حکومت کا ہنگامی مالی پلان تیار

Focusing on economy and security, Shehbaz Sharif leaves for Jeddah, also scheduled to visit Turkey to participate in diplomacy forum
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

معیشت اور سیکیورٹی پر توجہ ، شہباز شریف جدہ روانہ، ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے لیے ترکیہ کا بھی دورہ شیڈیول

یہ بھی پڑہیے

English county club Yorkshire sign Pakistani fast bowler Hasan Ali-X
  • کھیل

انگلش کاؤنٹی کلب یارک شائرنے پاکستان کے فاسٹ بولرحسن علی کو سائن کر لیا

Focusing on economy and security, Shehbaz Sharif leaves for Jeddah, also scheduled to visit Turkey to participate in diplomacy forum
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

معیشت اور سیکیورٹی پر توجہ ، شہباز شریف جدہ روانہ، ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے لیے ترکیہ کا بھی دورہ شیڈیول

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Trump claims Iran war in final stages, important talks expected in Pakistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ آخری مرحلے میں، پاکستان میں اہم مذاکرات متوقع

UAE Debt Repayment Government Prepares Emergency Financial Plan
  • Top News
  • پاکستان

یو اے ای قرض واپسی: حکومت کا ہنگامی مالی پلان تیار

Focusing on economy and security, Shehbaz Sharif leaves for Jeddah, also scheduled to visit Turkey to participate in diplomacy forum
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

معیشت اور سیکیورٹی پر توجہ ، شہباز شریف جدہ روانہ، ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے لیے ترکیہ کا بھی دورہ شیڈیول

Tensions over the Strait of Hormuz, China warns the world, ceasefire in danger
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر تناؤ، چین نے دنیا کو خبردار کر دیا،جنگ بندی خطرے میں

Major revelation on private schools in Islamabad, case of stopping scholarships worth billions comes to light
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد کے نجی اسکولوں پر بڑا انکشاف، اربوں کی اسکالرشپ روکنے کا معاملہ سامنے آ گیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.