Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول بھارت کے دورہ پاکستان سے...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول بھارت کے دورہ پاکستان سے انکار کے باعث تاخیر کا شکار

Published on

spot_img

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان بھارت کے پاکستان کا دورہ نہ کرنے کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔

ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ابتدائی طور پر 11 نومبر کو ایک خصوصی تقریب کے ذریعے شیڈول کی نقاب کشائی کی جانی تھی لیکن اب اس تقریب کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

شیڈول کے اعلان میں تاخیر کی وجہ میزبان ملک (پاکستان) اور دیگر شریک ممالک کے درمیان اس معاملے پر جاری بات چیت ہے۔

حال ہی میں، بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا سفر نہیں کرے گی، اور بھارت نے اپنے میچز غیر جانبدار مقام پر کھیلنے کو ترجیح دی ہے۔

جس کے بعد بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو مطلع کیا کہ ہندوستانی ٹیم کو ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان نہیں بھیجا جائے گا۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this