الرئيسيةاسرائیلیحییٰ سنوار کی شہادت پر آیت اللہ خامنہ ای کا اہم پیغام...

یحییٰ سنوار کی شہادت پر آیت اللہ خامنہ ای کا اہم پیغام سامنے آگیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کی شہادت ’محور مزاحمت‘ کو نہیں روکے گی۔

اپنے ایک بیان میں آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا کہ حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی، یحییٰ سنوار کی موت سے ہونے والا نقصان بلاشبہ تکلیف دہ ہے۔

آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا کہ یحییٰ سنوار مزاحمت اور جدوجہد کا چمکتا ہوا چہرہ تھے، وہ پختہ عزم کے ساتھ جابر اور جارح دشمن کے خلاف ڈٹ گئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ یحییٰ سنوار نے 7 اکتوبر کو دشمن کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا تھا۔

آیت اللّٰہ خامنہ ای نے یہ بھی کہا کہ اہم شخصیات کی شہادت کے باوجود محور مزاحمت آگے بڑھتا رہے گا، ہم ہمیشہ مخلص جنگجوؤں اور مزاحمت کاروں کے ساتھ رہیں گے۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this