Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

عدالت کا شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم

haseena

عدالت کا شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے جلاوطن سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دے دیا، جو اگست میں طالب علم کی قیادت میں ہونے والے انقلاب کے بعد اقتدار چھوڑ کر بھارت فرار ہو گئی تھیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق بنگلہ دیش انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے چیف پراسیکیوٹر محمد تاج الاسلام نے صحافیوں کو بتایا کہ عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو گرفتار کرکے 18 نومبر تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

حسینہ واجد کے 15 سالہ دور حکومت میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوئیں، جن میں ان کے سیاسی مخالفین کی بڑے پیمانے پر حراست اور ماورائے عدالت قتل شامل ہیں۔

محمد تاج الاسلام نے ’یادگار دن‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ شیخ حسینہ واجد کے دور حکومت میں جولائی سے اگست کے دوران قتل و غارت اور انسانیت کے خلاف جرائم کیے گئے۔

77 سالہ شیخ حسینہ واجد کو بنگلہ دیش سے فرار ہونے کے بعد سے نہیں دیکھا گیا اور ان کا آخری سرکاری ٹھکانا بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے قریب ایک فوجی ایئربیس ہے۔

بھارت میں ان کی موجودگی نے بنگلہ دیش میں شہریوں کو مشتعل کردیا ہے۔

ڈھاکا نے ان کا شیخ حسینہ واجد کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کر دیا تھا جبکہ دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ حوالگی کا معاہدہ ہے جو مجرمانہ مقدمے کا سامنا کرنے کے لیے واپس لانے کی اجازت دے گا۔

تاہم معاہدے کی ایک شق کے مطابق اگر جرم ’سیاسی نوعیت‘ کا ہو تو حوالگی کو مسترد کیا جاسکتا ہے۔

حسینہ کی حکومت نے 1971 میں علیحدگی کے دوران ہونے والے مظالم کی تحقیقات کے لیے 2010 میں متنازع آئی سی ٹی بنایا۔

اقوام متحدہ اور حقوق کے گروپوں نے اس کے طریقہ کار کی کوتاہیوں پر تنقید کی، اور اسے بڑے پیمانے پر شیخ حسینہ واجد کے سیاسی مخالفین کو ختم کرنے کے ایک ذریعے کے طور پر دیکھا جانے لگا۔

Tags: بنگلہ دیش جلاوطن سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد عدالت وارنٹ گرفتاری جاری

Post navigation

Previous: رواں سال کا تیسرا سپر مون آج دیکھا جا سکے گا
Next: ملتان ٹیسٹ تیسرا دن:پاکستان دوسری اننگز میں 221 رنز پر آل آوٹ

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

یہ بھی پڑہیے

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.