Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ انگلینڈ: پہلے دن پاکستان کے 5 وکٹ پر 259 رنز

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: پہلے دن پاکستان کے 5 وکٹ پر 259 رنز

Published on

spot_img

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلے دن پاکستان کے 5 وکٹ پر 259 رنز

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلےدن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 5 وکٹ کے نقصان پر 259 رنزاسکور کیے۔

پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان نے اننگز کا مایوس کن آغاز کیا کیونکہ عبداللہ شفیق7، سعود شکیل 4 اور کپتان شان مسعود 3 رنز بنا کرجلد پویلین لوٹ گئے.

ڈیبیو کرنے والے کامران غلام نے شاندار سنچری بنائی اور 118 رنز بنا کرشعیب شبیر کی گیند پر اسٹمپ آؤٹ ہوگئے صائم ایوب بھی 160 گیندوں پر 77 رنزبنا کر آؤٹ ہوئے۔

یہ بات قابل غور ہے کہ بابراعظم کی جگہ ٹیم میں شامل کامران غلام نے پہلے ہی ٹیسٹ میں سنچری بنا ڈالی.

پہلے دن کےکھیل کے اختتام پر پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 5 وکٹ کے نقصان پر 259 رنزبنائے.

محمد رضوان 37 اور سلمان آغا 5 رنزبنا کر کریز پر موجود ہیں۔

Muhammad Rizwan-PCB
Muhammad Rizwan-PCB

Latest articles

مختلف ممالک کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ...

چیمپیئنزلیگ: رابرٹ لیوینڈوسکی کا تاریخی کارنامہ، بارسلونا کی بریسٹ کو 3-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا نے چیمپئنز لیگ کے ایک...

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے ون ڈے سیریز سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز...

More like this