Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلفٹ بالنیشنز لیگ: فرانس کی بیلجیئم کو 2-0 سے شکست

نیشنز لیگ: فرانس کی بیلجیئم کو 2-0 سے شکست

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق فرانس نے اپنے پہلے میچ میں اٹلی کے ہاتھوں 3-1 کی بدترین شکست کے بعد بیلجیئم کے خلاف نیشنز لیگ کا میچ جیت لیا۔ حالانکہ انہیں بیلجیئم کے خلاف بھی کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا ۔

فرانس کے کوچ دیدیئر دیشامپ نے اس میچ کے لیے اپنے فارورڈ کھلاڑیوں کو تبدیل کیا اور ٹیم کے کپتان کلیان ایمباپے بھی پہلے ہاف میں بینچ پررہے کیونکہ وہ پچھلا پورا میچ کھیل چکے تھے۔

France rests Mbappé and beats Belgium
France rests Mbappé and beats Belgium
Photo-Getty Images

بیلجیئم نے مضبوط آغاز کیا لیکن فرانس نے برتری حاصل کر لی جب کھیل شروع ہوئے ابھی 30 منٹ بھی مکمل نہیں ہوئے تھے ، تو فرانس کے کولو میوانی نے گول کر دیا۔ وقفے کے بعد عثمانی ڈیمبلے نے ایک اور گول کر کے اسکور 2-0 کر دیا۔

ایمباپے دوسرے ہاف میں آئے اور انہیں دو اچھے مواقع ملے لیکن وہ گول نہیں کر سکے۔ مخالف ٹیم کوئی بھی گول کرنے میں ناکام رہی اور میچ کا نتیجہ 2‌ صفر سے فرانس کے حق میں رہا ۔

دوسری جانب اٹلی نے اسرائیل کو 2-0 سے شکست دے کر اپنے مضبوط آغآز کے سلسلے کو جاری رکھا ۔

Latest articles

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی...

پولیس اور رینجرز نے رات گئے ڈی چوک اور جناح ایونیو کو مظاہرین سے خالی کرالیا، متعدد گرفتار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز اور پولیس نے اسلام آباد کے ڈی چوک سے...

وزیراعظم کی جانب سے بیلا روس کے صدر اور انکے وفد کے اعزاز میں عشائیہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر...

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی)...

More like this