Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستانبولان میں ریلوے پل دھماکے سے تباہ، بلوچستان بھر سے ریل رابطہ...

بولان میں ریلوے پل دھماکے سے تباہ، بلوچستان بھر سے ریل رابطہ منقطع

Published on

spot_img

بولان میں ریلوے پل دھماکے سے تباہ، بلوچستان بھر سے ریل رابطہ منقطع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے بولان میں نامعلوم افراد نے کولپور اور مچھ کے درمیان ریلوے پل کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا، جس کے باعث صوبے بھر سے ریل رابطہ منقطع ہوگیا۔

ریلوے حکام کے مطابق بولان میں کولپور اور مچھ کے درمیان ریلوے پل کو دھماکے سے تباہ کردیا، نامعلوم افراد نے دھماکا خیزمواد سے پل تباہ کیا۔

ریلوے حکام نے بتایا کہ ریلوے پل تباہ ہونے سے بلوچستان بھر سے ریل رابطہ منقطع ہوگیا، جس کے باعث سندھ، پنجاب اور پشاور سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی۔

ریلوے پل تباہ ہونے سے سبی کوئٹہ قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند کردی گئی جبکہ قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this