Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

وارکشائر نے حسن علی کے علاج کی ذمہ داری اٹھا لی

Warwickshire took responsibility for Hasan Ali's treatment-WarwickshireCCC

Warwickshire took responsibility for Hasan Ali's treatment-WarwickshireCCC

وارکشائر نے حسن علی کے علاج کی ذمہ داری اٹھا لی

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے انکشاف کیا ہے کہ انگلینڈ کے واروکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب نے ان کی کہنی کی چوٹ کے علاج کی مکمل ذمہ داری لینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

اس سے قبل جولائی میں، حسن کاؤنٹی کرکٹ سیزن کے دوران واروکشائر کے لیے کھیلتے ہوئے چوٹ کا شکار ہوئے تھے۔

تیس سالہ نوجوان کی کہنی کی شدید چوٹ، مسلسل کھیلنے کی صلاحیت میں رکاوٹ بنی۔

مزید برآں، 30 سالہ حسن بقیہ میچوں میں حصہ لیے بغیر وطن واپس لوٹ گئے۔

ذرائع کے مطابق میڈیم فاسٹ باؤلر نے علاج کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے رابطہ کیا لیکن بورڈ نے انہیں واروکشائر جانے کی ہدایت کی۔

ذرائع سے پتہ چلتا ہے کہ پی سی بی نے کہا کہ علاج کی ذمہ داری واروکشائر پر عائد ہوتی ہے کیونکہ حسن علی کاؤنٹی کرکٹ کے دوران زخمی ہوئے تھے۔

حسن علی نے قومی ٹیم سے مکمل طور پر فٹ اور صحت مند کاؤنٹی کرکٹ میں شمولیت اختیار کی تھی اس لیے اب یہ کاؤنٹی کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان کی مکمل صحت یابی کو یقینی بنائے۔

فاسٹ باولر علاج کے لیے انگلینڈ جائیں گے کاؤنٹی تمام پہلوؤں کو سنبھالے گی اور انہیں پاکستان واپس بھیجے گی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل واروکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب

Post navigation

Previous: خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی نئی لہر: ریاستی اقدامات کی فوری ضرورت
Next: آرمی چیف کی ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ سے ملاقات میں ڈیجیٹل دور میں غلط معلومات اور جعلی خبروں کے خطرات سے متعلق گفتگو

Efforts to reduce regional tensions Iran and Jordan trust Pakistan's diplomatic role
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

علاقائی کشیدگی میں کمی کی کوششیں: ایران اور اردن کا پاکستان کے سفارتی کردار پر اعتماد

Budget preparation expedited Government orders ministries to immediately return unused funds
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ تیاری تیز: حکومت نے وزارتوں کو غیر استعمال شدہ فنڈز فوری واپس کرنے کا حکم دے دیا

Iranian ship and crew taken into US custody transferred to Pakistan, Strait of Hormuz crisis continues
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکی تحویل میں لیا گیا ایرانی جہاز اور عملہ پاکستان منتقل، آبنائے ہرمز بحران بدستور برقرار

یہ بھی پڑہیے

Pakistan Women's Team defeated Zimbabwe by 168 runs-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم نے زمبابوے کو 168 رنز سے ہرا دیا

FIFA announces record prize money for 2026 World Cup-FIFA
  • کھیل

فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لیے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کر دیا

Efforts to reduce regional tensions Iran and Jordan trust Pakistan's diplomatic role
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

علاقائی کشیدگی میں کمی کی کوششیں: ایران اور اردن کا پاکستان کے سفارتی کردار پر اعتماد

Budget preparation expedited Government orders ministries to immediately return unused funds
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ تیاری تیز: حکومت نے وزارتوں کو غیر استعمال شدہ فنڈز فوری واپس کرنے کا حکم دے دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Efforts to reduce regional tensions Iran and Jordan trust Pakistan's diplomatic role
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

علاقائی کشیدگی میں کمی کی کوششیں: ایران اور اردن کا پاکستان کے سفارتی کردار پر اعتماد

Budget preparation expedited Government orders ministries to immediately return unused funds
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ تیاری تیز: حکومت نے وزارتوں کو غیر استعمال شدہ فنڈز فوری واپس کرنے کا حکم دے دیا

Iranian ship and crew taken into US custody transferred to Pakistan, Strait of Hormuz crisis continues
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکی تحویل میں لیا گیا ایرانی جہاز اور عملہ پاکستان منتقل، آبنائے ہرمز بحران بدستور برقرار

Hyderabad qualified for the final after defeating Islamabad United by 2 runs in a thrilling encounter.-PSL
  • Top News

حیدرآباد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.