Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

مورنے مورکل ہندوستان کے باؤلنگ کوچ مقرر

Morne Morkel appointed as India's bowling coach-AFP

Morne Morkel appointed as India's bowling coach-AFP

مورنے مورکل ہندوستان کے باؤلنگ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے سابق تیز گیند باز مورنے مورکل کو ہندوستانی مردوں کی ٹیم کا باؤلنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

مورکل کی تقرری سے ہندوستان کا معاون عملہ مکمل ہو گیا ہے، جس کی قیادت گوتم گمبھیر کر رہے ہیں اور اس میں اسسٹنٹ کوچ ابھیشیک نیئر اور ریان ٹین ڈوشیٹ کے ساتھ ساتھ فیلڈنگ کوچ ٹی دلیپ بھی شامل ہیں۔

مورکل سابق ہندوستانی تیز گیند باز آر ونے کمار کے ساتھ شارٹ لسٹ ہونے کے بعد اس کردار کے لیے سرکردہ امیدوار تھے ان کی تقرری کی تصدیق بدھ کو بی سی سی آئی کے صدر جے شاہ نے کی۔

بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے پی ٹی آئی کو تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہاں، مورنے مورکل کو سینئر ہندوستانی مردوں کی ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

اپنے کیریئر کے دوران، مورکل نے 86 ٹیسٹ میچ کھیلے 309 وکٹیں حاصل کیں، اور 117 ون ڈے میچز، جہاں انہوں نے 188 وکٹیں حاصل کیں انہوں نے ساتھی فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین کے ساتھ زبردست شراکت قائم کی جو اکثر اپنی جارحانہ باؤلنگ سے جنوبی افریقہ کو فتح سے ہمکنار کراتے تھے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل انڈیا کرکٹ بی سی سی آئی مورنے مورکل

Post navigation

Previous: تھائی لینڈ کی عدالت نے وزیر اعظم سریتھا تھاوسین کو عہدے سے ہٹا دیا
Next: جیسن گلیسپی نے ارشد ندیم کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈریسنگ روم میں مدعوکر لیا

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

یہ بھی پڑہیے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.