Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی

ٹورنٹو:بارش سے شہر میں سیلابی صورتحال ، پروازیں معطل، بجلی کا نظام بھی متاثر

feature photo - 2024-07-17T122738.399

ٹورنٹو:بارش سے شہر میں سیلابی صورتحال ، پروازیں معطل، بجلی کا نظام بھی متاثر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک ماہ سے زیادہ کی بارش چند گھنٹوں میں برس گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹورنٹو شہر میں 100 ملی میٹر بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں، یونین ٹرین اسٹیشن میں بھی پانی بھر گیا اور شہر میں اس وقت سیلاب کی صورتحال ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید بارشوں کے بعد متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں اور کچھ پروازیں معطل کردی گئی ہیں جب کہ ٹورنٹو شہر میں ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد گھر بجلی کی سہولت سے بھی محروم ہوگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ٹورنٹو پیئرسن ائیرپورٹ کے علاقے میں 96 اور بلی بشپ ائیر پورٹ کے علاقے میں 82 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ ٹورنٹو میں آج تک ایک دن میں جو سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی وہ سال 2013 میں پیئرسن ائیرپورٹ کے علاقے میں ہوئی تھی جو تقریباً 126 ملی میٹر تھی۔

Tags: بارش ٹورنٹو سیلاب کینیڈا

Post navigation

Previous: ملک بھر میں یوم عاشورعقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے،سیکیورٹی کے سخت انتظامات
Next: لنکا پریمیئر لیگ 2024 کے پلے آف کے شیڈول کی تصدیق ہو گئی

Trump claims Iran war in final stages, important talks expected in Pakistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ آخری مرحلے میں، پاکستان میں اہم مذاکرات متوقع

Focusing on economy and security, Shehbaz Sharif leaves for Jeddah, also scheduled to visit Turkey to participate in diplomacy forum
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

معیشت اور سیکیورٹی پر توجہ ، شہباز شریف جدہ روانہ، ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے لیے ترکیہ کا بھی دورہ شیڈیول

Tensions over the Strait of Hormuz, China warns the world, ceasefire in danger
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر تناؤ، چین نے دنیا کو خبردار کر دیا،جنگ بندی خطرے میں

یہ بھی پڑہیے

Composed Babar guides Zalmi to sixth PSL win against subdued Gladiators-PSL
  • کھیل

بابر اعظم کی 100ویں ففٹی، پشاور زلمی نے کوئٹہ کو شکست دیدی

Trump claims Iran war in final stages, important talks expected in Pakistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ آخری مرحلے میں، پاکستان میں اہم مذاکرات متوقع

UAE Debt Repayment Government Prepares Emergency Financial Plan
  • Top News
  • پاکستان

یو اے ای قرض واپسی: حکومت کا ہنگامی مالی پلان تیار

English county club Yorkshire sign Pakistani fast bowler Hasan Ali-X
  • کھیل

انگلش کاؤنٹی کلب یارک شائرنے پاکستان کے فاسٹ بولرحسن علی کو سائن کر لیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Trump claims Iran war in final stages, important talks expected in Pakistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ آخری مرحلے میں، پاکستان میں اہم مذاکرات متوقع

UAE Debt Repayment Government Prepares Emergency Financial Plan
  • Top News
  • پاکستان

یو اے ای قرض واپسی: حکومت کا ہنگامی مالی پلان تیار

Focusing on economy and security, Shehbaz Sharif leaves for Jeddah, also scheduled to visit Turkey to participate in diplomacy forum
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

معیشت اور سیکیورٹی پر توجہ ، شہباز شریف جدہ روانہ، ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے لیے ترکیہ کا بھی دورہ شیڈیول

Tensions over the Strait of Hormuz, China warns the world, ceasefire in danger
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر تناؤ، چین نے دنیا کو خبردار کر دیا،جنگ بندی خطرے میں

Major revelation on private schools in Islamabad, case of stopping scholarships worth billions comes to light
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد کے نجی اسکولوں پر بڑا انکشاف، اربوں کی اسکالرشپ روکنے کا معاملہ سامنے آ گیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.