Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

افغان مہاجرین کا مسئلہ دو طرفہ ہے،معاملہ مذاکرات کے ساتھ حل ہونا چاہیے،مولانا فضل الرحمنٰ

Screenshot (23)

افغان مہاجرین کا مسئلہ دو طرفہ ہے،معاملہ مذاکرات کے ساتھ حل ہونا چاہیے،مولانا فضل الرحمنٰ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے غیر ملکی میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان، پاکستان کے تعلقات میں کشیدگی بین الاقوامی ایجنڈا ہے جس کی تکمیل ہوگی،انہوں نے کہا کہ ہم نے فیصلہ سازوں کے سامنے تجویز رکھی ہے کہ کمیشن بنا کر دوطرفہ مسئلہ حل کیا جائے کیوں کہ یکطرفہ فیصلوں سے تعلقات خراب ہوں گے۔

مولانا نے کہا کہ افغانستان نے اپنے علماء سے فتوی لیا ہے کہ پاکستان میں مسلح کاروائی کو جہاد قرار نہیں دیا جا سکتا ہے، افغانوں کو غیر قانونی کہہ کر نکالا جا رہا ہے کیا وہ 42,43 سال سے غیر قانونی نہیں تھے؟ تکلیف کسی اور جگہ ہوتی ہے، شکایت کسی اور جگہ سے ہوتی ہے اور سزا کسی اور کو دی جاتی ہے۔

مولانا فضل الرحمنٰ نے کہا کہ ریاست کے فیصلے ہم نہیں کرسکتے ہیں، پرویز مشرف نے بھی فیصلہ کیا تھا ہم نے مخالفت کی، پھر فیصلہ نافذ ہوا لیکن کیا فائدہ ہوا؟ امریکہ کو افغانستان پر حملے سے کیا فائدہ ہوا؟ بالآخر رسوا ہوکر چلا گیا، عراق پر حملہ کیا پھر کہا کہ اطلاعات غلط تھیں اور پورے عراق کو تباہ وبرباد کردیا، کیا امریکہ کو حق ہے کہ وہ انسانی حقوق کے نام پر جہاں چاہے انسان کا خون بہائے۔

انہوں نے کہا کہ امن ہمیشہ انصاف کے ساتھ آتا ہے، نا انصافیاں ہو تو امن نہیں ہوسکتا، افغان مہاجرین کا مسئلہ دو طرفہ ہے، اگر شکایتیں ہیں تو پوری کمیونیٹی کو اچھے الفاظ کے ساتھ اور اچھی یادوں کے ساتھ رخصت کیا جاسکتا تھا لیکن اگر چالیس سال کی مہمان نوازی کے بعد لات مار کر رخصت کیا جائے تو مہمان نوازی تو ختم ہوگئی، یہ معاملہ دوطرفہ مذاکرات کے ساتھ سنجیدہ انداز میں حل کرنا چاہیئے تھا، افغانستان افغانوں کا ہے بالآخر انہوں نے جانا تھا انہوں نے ایسی ہجرت نہیں کی کہ افغانستان میں اپنے حقوق سے دستبردار ہوگئے ہوں۔

Tags: افغانستان پاکستان

Post navigation

Previous: خاتون وزیر ٹرانسپورٹ کو گارڈز کی موجودگی میں ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
Next: سات گول، دو جرمانے، ایک “گیم بدلنے والا” ریڈ کارڈ ، مانچسٹر یونائیٹڈ بمقابلہ کوپن ہیگن

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.