Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل اسکواڈ اور شیڈول

پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل اسکواڈ اور شیڈول

پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل اسکواڈ اور شیڈول

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں حصہ لے گی جو یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا۔

ورلڈ کپ کے دوران 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کی قیادت اسٹار بلے باز بابر اعظم کریں گے۔

پاکستان ایونٹ کے گروپ اے میں بھارت، آئرلینڈ، کینیڈا اور امریکہ کے ساتھ ہے۔

اسکواڈ
بابر اعظم، صائم ایوب، محمد رضوان، اعظم خان، شاداب خان، فخر زمان، عثمان خان، افتخار احمد، عماد وسیم، ابرار احمد، محمد عباس آفریدی، محمد عامر، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف۔

شیڈول
6 جون: پاکستان بمقابلہ امریکہ، ڈیلاس

9 جون: پاکستان بمقابلہ انڈیا، نیویارک

11 جون: پاکستان بمقابلہ کینیڈا، نیویارک

16 جون: پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ، لاڈر ہل

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران ویسٹ انڈیز اور امریکا کے9مختلف مقامات پر 55 میچ کھیلے جائیں گے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024

Post navigation

Previous: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: پاکستان ٹیم کے نائب کپتان کے حوالے سے پی سی بی کا ردعمل
Next: شمالی کوریا 4 جون تک سیٹلائٹ لانچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے: جاپان

English county club Yorkshire sign Pakistani fast bowler Hasan Ali-X
  • کھیل

انگلش کاؤنٹی کلب یارک شائرنے پاکستان کے فاسٹ بولرحسن علی کو سائن کر لیا

Blessing Mozarabani banned from PSL for 2 years for breach of contract-PCB
  • کھیل

بلیسنگ موزاربانی کو معاہدے کی خلاف ورزی پر پی ایس ایل کے آئندہ دو ایڈیشن سے باہر کر دیا

Shan Masood to remain Test captain, Sarfaraz Ahmed to be made head coach, sources say-PCB
  • کھیل

شان مسعود ٹیسٹ کپتان برقرار، سرفراز احمد کو ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ،ذرائع

یہ بھی پڑہیے

UAE Debt Repayment Government Prepares Emergency Financial Plan
  • Top News
  • پاکستان

یو اے ای قرض واپسی: حکومت کا ہنگامی مالی پلان تیار

English county club Yorkshire sign Pakistani fast bowler Hasan Ali-X
  • کھیل

انگلش کاؤنٹی کلب یارک شائرنے پاکستان کے فاسٹ بولرحسن علی کو سائن کر لیا

Focusing on economy and security, Shehbaz Sharif will reach Jeddah today
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

معیشت اور سیکیورٹی پر توجہ ، شہباز شریف آج جدہ پہنچیں گے

Blessing Mozarabani banned from PSL for 2 years for breach of contract-PCB
  • کھیل

بلیسنگ موزاربانی کو معاہدے کی خلاف ورزی پر پی ایس ایل کے آئندہ دو ایڈیشن سے باہر کر دیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

UAE Debt Repayment Government Prepares Emergency Financial Plan
  • Top News
  • پاکستان

یو اے ای قرض واپسی: حکومت کا ہنگامی مالی پلان تیار

Focusing on economy and security, Shehbaz Sharif will reach Jeddah today
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

معیشت اور سیکیورٹی پر توجہ ، شہباز شریف آج جدہ پہنچیں گے

Tensions over the Strait of Hormuz, China warns the world, ceasefire in danger
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر تناؤ، چین نے دنیا کو خبردار کر دیا،جنگ بندی خطرے میں

Major revelation on private schools in Islamabad, case of stopping scholarships worth billions comes to light
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد کے نجی اسکولوں پر بڑا انکشاف، اربوں کی اسکالرشپ روکنے کا معاملہ سامنے آ گیا

Trump's big claim Iran ready for deal, disagreement with allies over Hormuz blockade
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا بڑا دعویٰ: ایران ڈیل کو تیار، ہرمز ناکہ بندی پر اتحادیوں سے اختلاف

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.