الرئيسيةپاکستانمریم نواز کی جانب سے 7 لاکھ طلبہ کو عینک، ہیرنگ ایڈ...

مریم نواز کی جانب سے 7 لاکھ طلبہ کو عینک، ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کی منظوری

Published on

spot_img

مریم نواز کی جانب سے 7 لاکھ طلبہ کو عینک، ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کی منظوری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے 7 لاکھ طلبہ کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔

پنجاب کے اسکولوں میں طلبہ کی اسکریننگ کر کے نظر اور قوت سماعت چیک کی جائے گی، کمزور قوت بصارت اور قوت سماعت والے طلبہ کو چشمے او رہیرنگ ایڈ دی جائیں گی۔

پنجاب کے سرکاری اور نجی اسکولو ں میں اسکریننگ کا عمل جلد شروع کیاجائے گا، معروف ادارہ اے ٹی اسکیل 50 کروڑ کی مالی معاونت کرے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف ادارے اے ٹی اسکیل کے وفد سے ملاقات کی، اور اسکولوں میں انٹرنیٹ سروسز او ردیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب میں آٹزیم کے شکار بچوں کے لیے پہلا سرکاری اسکول لاہور میں قائم کیا جائے گا، عالمی معیار کے مطابق تعلیم حاصل کرنا ہر بچے کا حق ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ لاہور میں مفت ایمرجنسی وائی فائی کی سہولت دوبارہ شروع کر دی ہے۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this