الرئيسيةپاکستانوزیراعظم کی گوادر میں 7 افراد کے بیہمانہ قتل کی...

وزیراعظم کی گوادر میں 7 افراد کے بیہمانہ قتل کی شدید مذمت

Published on

spot_img

وزیراعظم کی گوادر میں 7 افراد کے بیہمانہ قتل کی شدید مذمت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی گوادر میں 7 افراد کے بیہمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت.

وزیراعظم کی مقتولین کے بلندی ء درجات کی دعاء اور ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی.

شہباز شریف نے کہا کہ سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں .

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا یہ واقعہ ملک دشمنوں کا بزدلانہ فعل ہے.

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے پر عزم ہیں.

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this