Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی

اسرائیل کا رفح کراسنگ کے غزہ کی طرف کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ

1 minute read
urdu intl featured photo (29)

اسرائیل کا رفح کراسنگ کے غزہ کی طرف کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ اس نے رفح کراسنگ کے غزہ کی طرف کنٹرول حاصل کر لیا ہے، جس میں 20 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ اطلاعات کے مطابق امداد روک دی گئی ہے.

بتایا گیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی جانب سے رفح بارڈر کراسنگ پر قبضہ کر لیا ہے۔

حماس کی جانب سے مصر اور قطر کی طرف سے تجویز کردہ جنگ بندی کے معاہدے کو قبول کرنے کے بعد شہر میں فوجی کارروائی کی گئی ہے۔ لیکن اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا معاہدہ قابل قبول نہیں ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق فلسطینی خبر رساں ایجنسی، WAFA نے کہا کہ اس کے ایک نمائندے نے دیکھا کہ اسرائیلی ٹینکوں نے “گولہ باری اور شدید فائرنگ” کے درمیان کراسنگ پر “مکمل طور پر” قبضہ کر رکھا ہے۔

WAFA نے اس حملے کے نتیجے میں رفح کے راستے امداد کی ترسیل کو روکنے پر بھی تنقید کی۔

WAFA کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی افواج کی موجودگی “مسافروں کی نقل و حرکت، خاص طور پر بیماروں اور زخمیوں، اور انسانی امداد کے داخلے، یا جنوبی اور شمالی علاقوں میں غزہ کی پٹی کے لوگوں کے لیے جمع شدہ امداد کی منتقلی کو روکتی ہے، جو کہ قحط کی علامت ہے.”

“اس دراندازی اور اس کے سخت کنٹرول کا مطلب خوراک اور طبی امداد سے محرومی ہے۔”

Tags: اسرائیل امداد روک دی گئی حماس رفح کراسنگ غزہ کی طرف کنٹرول

Post navigation

Previous: بھارت:شوہر پر تشدد اورسگریٹ سے جسم کو جلانے والی بیوی گرفتار
Next: عالمی بینک سے مذاکرات،پاکستان کو 8 ارب ڈالر ملنے کی توقع

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

یہ بھی پڑہیے

FIFA World Cup: Iran and New Zealand draw 2-2 in thrilling clash-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: ایران اور نیوزی لینڈ کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 گول سے برابر

FIFA World Cup: Cape Verde, a team considered weak, surprised Spain-Getty Images
  • کھیل

فیفاورلڈ کپ : کمزور سمجھی جانے والی ٹیم کیپ ورڈی نے اسپین کو حیران کر دیا

PCB announces new central contract track system-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کے نئے ٹریک سسٹم کا اعلان کر دیا

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.