Friday, July 5, 2024
پاکستانپنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش، شدید زخمی حالت...

پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے ملازم حاجی محمد یوسف نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں وہ زمین پر گر کر شدید زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کے ملازم نے پنجاب اسمبلی کی پرانی عمارت سے چھلانگ لگا دی۔

پنجاب اسمبلی کا ملازم زمین پر گر کر شدید زخمی ہو گیا، جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق حاجی محمد یوسف صبح روٹین کے مطابق اپنے دفتر میں موجود تھے۔

دیگر خبریں

Trending

پاکستان میں تیزی سے معدوم ہونے والے پرندے

0
پاکستان میں تیزی سے معدوم ہونے والے پرندے پرندوں کو عام طور پر ہماری زمین کی صحت کا پیمانہ بھی کہا جاتا ہے۔یہ ماحولیاتی نظام...