Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

2050 تک 3.8 ارب ٹن فضلہ بڑھنے کا امکان ہے، اقوام متحدہ

1 minute read
2050 تک 3.8 ارب ٹن فضلہ بڑھنے کا امکان ہے، اقوام متحدہ

2050 تک 3.8 ارب ٹن فضلہ بڑھنے کا امکان ہے، اقوام متحدہ

2050 تک 3.8 ارب ٹن فضلہ بڑھنے کا امکان ہے، اقوام متحدہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کی طرف سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں فضلہ 2023 میں 2.3 ارب ٹن سے بڑھ کر 2050 تک 3.8 ارب ٹن تک بڑھنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق 2020 میں دنیا بھر میں فضلے کو محفوظ انداز میں ٹھکانے لگانے کے لیے تقریباً 252 ارب ڈالر لاگت آئی تھی لیکن اگر آلودگی، صحت کے مسائل اور آب و ہوا کی تبدیلی سے ہونے والے اضافی اخراجات کے بارے میں بات کریں کُل لاگت 361 ارب ڈالر تک بڑھ جاتی ہے۔

اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کی رپورٹ، جس کا عنوان Beyond an age of waste: Turning rubbish into a resource 2018 تھا، میں عالمی سطح پر فضلے کی پیداوار اور لاگت کے بارے میں تفصیل شائع ہے۔

ہر سال اقتصادی ترقی اور غیر پائیدار کھپت اور پروڈکشن پیٹرن کی وجہ سے زیادہ فضلہ پیدا ہوتا ہے، اگر فضلہ کو ٹھکانے لگانے کے لیے فوری اقدامات نہیں اٹھائے گئے تو 2050 تک عالمی سالانہ لاگت تقریباً دوگنی ہو کر 640.3 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔

انٹرنیشنل سالڈ ویسٹ ایسوسی ایشن کے ساتھ مل کر شائع ہونے والی یہ رپورٹ 2018 سے دنیا بھر میں فضلے کی پیداوار اور اس کے انتظام سے منسلک اخراجات کے بارے میں بھی تفصیلات موجود ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 2020 میں تمام میونسپل سالڈ ویسٹ (810 ارب ٹن) کا 38 فیصد کا مناسب طریقے سے انتظام نہیں کیا گیا، یعنی اسے کھلے علاقوں میں پھینک دیا گیا یا کھلے عام جلا دیا گیا جو ماحولیاتی آلودگی، صحت کے خطرات اور دیگر منفی نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔

اگر فضلے کو ٹھکانے لگانے کے لیے کوئی مؤثر اقدامات نہیں کیے گئے تو 2050 تک یہ تعداد تقریباً دوگنی ہو کر 1.6 ارب ٹن فضلہ سالانہ پھینکے یا جلائے جانے کا امکان ہے اس سے موسمیاتی تبدیلی، سمندری پلاسٹک کی آلودگی اور صحت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

Tags: اقتصادی ترقی اقوام متحدہ انٹرنیشنل سالڈ ویسٹ ایسوسی ایشن فضلہ

Post navigation

Previous: اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس میں 674 پوائنٹس کا اضافہ
Next: سعودی فٹ بال فیڈریشن نے کرسٹیانو رونالڈو کو سزا سنا دی

EU top diplomat Kaya Kalas visits Pakistan Discusses trade, cooperation and strategic issues
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

یورپی یونین کی اعلیٰ سفارتکار کایا کالاس کا پاکستان دورہ: تجارت، تعاون اور اسٹریٹجک امور پر بات چیت

Tensions rise in Lebanon, Israel declares Beaufort Fort part of security zone
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے کو سکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا

US attacks on Iranian military targets, Iran claims to have targeted US base
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

یہ بھی پڑہیے

Proposal for extraordinary defense cooperation with Israel in the US, debate intensifies in Congress
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں اسرائیل کے ساتھ غیر معمولی دفاعی تعاون کی تجویز، کانگریس میں بحث تیز

EU top diplomat Kaya Kalas visits Pakistan Discusses trade, cooperation and strategic issues
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

یورپی یونین کی اعلیٰ سفارتکار کایا کالاس کا پاکستان دورہ: تجارت، تعاون اور اسٹریٹجک امور پر بات چیت

Tensions rise in Lebanon, Israel declares Beaufort Fort part of security zone
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے کو سکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا

US attacks on Iranian military targets, Iran claims to have targeted US base
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Tensions rise in Lebanon, Israel declares Beaufort Fort part of security zone
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے کو سکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا

US attacks on Iranian military targets, Iran claims to have targeted US base
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.