Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • بین الاقوامی

امریکی ٹی وی پروگرام ‘فرینڈز’ میں چینڈلر کے نام سے مشہور اداکار میتھیو پیری اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے

1 minute read
11418684765_bc20bbbae5_b

ماضی کے مقبول امریکی ٹی وی پروگرام ‘فرینڈز’ میں چینڈلر کے نام سے مشہور اداکار میتھیو پیری اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق مشہور اداکار میتھیو پیری لاس اینجیلس میں اپنے گھر میں باتھ ٹب میں مردہ حالت پائے گئے. 90 کی دہائی کے مقبول امریکی ٹی وی پروگرام’فرینڈز’کے اداکار میتھیو پیری کی ناگہانی موت نے ان کے مداہوں کو افسردہ کردیاہے.

اس وقت میتھیوپیری کی عمر 54 برس تھی .وہ اپنے طنزیہ اور عقلمندانہ کردار کی وجہ سے دنیا کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے اداکاروں میں سے ایک بن گئے تھے اوریہ ٹی وی شو 1994 سے لے کر 2004 تک چلا تھا جبکہ اس کے کل 10 سیزن تھے.اور اس ٹی وی شو نے نوے کی دہائی میں ریکارڈ مقبولیت حاصل کی تھی۔
ٹی وی پروگرام ‘فرینڈز’ کے پروڈیوسر نے اپنے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے پیارے دوست میتھیو پیری کے انتقال سے بہت پریشان ہیں، اس کی مزاحیہ ذہانت کا اثر پوری دنیا میں محسوس کیا گیا، اور اس کی میراث بہت سارے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہے گی۔

اداکارمیتھیوپیری نے ‘فولز رش ان’ اور ‘دی ہول نائن یارڈز’ فلموں میں بھی اداکاری کی تھی۔

Post navigation

Previous: خیبرپختونخوا کے ضم قبائلی اضلاع میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی پروفائلنگ کا عمل جاری
Next: انگلینڈ کا ٹاس جیت کا باؤلنگ کا فیصلہ، بھارتی بلے باز229پر آؤٹ

Oil supply uninterrupted, shipping in Pakistan remains normal
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

تیل کی سپلائی بلا تعطل، پاکستان میں شپنگ معمول پر برقرار

Heartbreaking shooting in America 8 innocent children killed, suspect killed in police encounter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکا میں دل دہلا دینے والی فائرنگ: 8 معصوم بچے جاں بحق، ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

Decisive stage in Islamabad Second round of US-Iran talks nears, Iranian participation still uncertain
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں فیصلہ کن مرحلہ؟ امریکا–ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ قریب، ایرانی شرکت تاحال غیر یقینی

یہ بھی پڑہیے

Babar Azam equals Virat Kohli's record in T20 cricket-X
  • کھیل

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا

Decisive stage in Islamabad Second round of US-Iran talks nears, Iranian participation still uncertain
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں فیصلہ کن مرحلہ؟ امریکا–ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ قریب، ایرانی شرکت تاحال غیر یقینی

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Oil supply uninterrupted, shipping in Pakistan remains normal
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

تیل کی سپلائی بلا تعطل، پاکستان میں شپنگ معمول پر برقرار

Heartbreaking shooting in America 8 innocent children killed, suspect killed in police encounter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکا میں دل دہلا دینے والی فائرنگ: 8 معصوم بچے جاں بحق، ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

Decisive stage in Islamabad Second round of US-Iran talks nears, Iranian participation still uncertain
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں فیصلہ کن مرحلہ؟ امریکا–ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ قریب، ایرانی شرکت تاحال غیر یقینی

Russia warns Europe Intervention in Ukraine war could have serious consequences
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یورپ کو انتباہ: یوکرین جنگ میں مداخلت کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں

Consequences of unsafe treatment Increase in HIV cases among children in the city
  • Editor's Pick
  • Top News
  • پاکستان

غیر محفوظ علاج کا خمیازہ: شہر میں بچوں میں ایچ آئی وی کیسز میں اضافہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.