Sunday, January 12, 2025
Homeکھیلورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیق چیمپئن شپ: پاکستان کے بلال احمد نے...

ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیق چیمپئن شپ: پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈسیک) تفصیلات کے مطابق مالدیپ میں ہونے والی پندرہویں ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیق چیمپئن شپ میں پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

بلال احمد نے مینز فزیک کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے گزشتہ برس جنوبی ایشیا ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں بھی گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔

پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سہیل انور کا کہنا تھا کہ بلال احمد کو پرائیویٹ سپانسرشپ سے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے بھیجا، حکومت پاکستان کو باڈی بلڈرز کی بھی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔

دوسری جانب چیمپئن شپ میں کامیابی کے بعد بلال احمد کا کہنا تھا کہ گولڈ میڈل جیتنے پر اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں۔

Latest articles

پی سی بی نے پلاٹینم کیٹیگری میں رجسٹرڈ غیر ملکی کھلاڑیوں کی مکمل فہرست جاری کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے 13...

چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ جمع کرانے کی آخری تاریخ، پاکستان کا ابتدائی اسکواڈ کے اعلان کا کوئی ارادہ نہیں

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی...

نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی، سہ ملکی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ نے اتوار کو چیمپئنز...

پی سی بی نے یوتھ ڈویلپمنٹ کیمپ کی قیادت غیر ملکی کوچز کو سونپ دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ کا تیسرا مرحلہ اس...

More like this