Wednesday, December 11, 2024
HomeTop Newsاسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند کی سطح پر، انڈیکس 94 ہزار کی...

اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند کی سطح پر، انڈیکس 94 ہزار کی سطح عبور کر گیا، نیا ریکارڈ قائم

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جہاں 100 انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 94 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 526 پوائنٹس کے اضافے سے 93 ہزار 818 پر آ گیا۔

دورانِ کاروبار انڈیکس نیا ریکارڈ بناتا ہوا 729 پوائنٹس کے اضافے سے 94 ہزار 20 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 93 ہزار 291 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Latest articles

بائر لیورکوزن کی ڈرامائی جیت، انٹر میلان کو چیمپئنز لیگ میں پہلی شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائر لیورکوزن نے نوردی موکیئلے کے...

بائرن میونخ کی شاکتر دونیتسک کو 5-1 سے شکست، ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی کے امکانات مزید روشن

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے شاکتر دونیتسک کو...

جنوبی کوریا: مارشل لاء کے نفاذ کے اہم کردار سابق وزیرِ دفاع کی خودکشی کرنے کی کوشش

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا میں مارشل لاء کے نفاذ میں اہم کردار...

چیمپئنز لیگ: آسٹن ولا کی آر بی لیپزگ کو شکست، ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ پکی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹن ولا نے آر بی لیپزگ...

More like this