Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

سپریم کورٹ کے آرڈرز کے باوجود پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کیوں نہیں لیے جارہے، عدالت

698081_97009073

سپریم کورٹ کے آرڈرز کے باوجود پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کیوں نہیں لیے جارہے، عدالت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے الیکشن کمیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل کو کہا ہے کہ آپ ریٹرننگ افسر سے فوری رپورٹ طلب کریں اور بتائیں، عدالت آپ کے پیچھے کھڑی ہے عملدرآمد آپ نے کرانا ہے، سپریم کورٹ کے احکامات بالکل واضح ہیں، کوئی ابہام میں نہ رہے۔

لاہور ہائی کورٹ میں کاغذات نامزدگی جمع نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔

جسٹس علی باقر نجفی نے قیصرہ الہٰی سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔

جسٹس علی باقر نجفی نے استفسار کیا کہ آپ کو سپریم کورٹ کے آرڈر کا پتہ ہے۔

الیکشن کمیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل نے کہا کہ جی ہم نے چیف سیکریٹری، تمام ڈی سیز اور ڈی پی اوز کو خطوط لکھے۔

عدالت نے کہا کہ تو پھر پی ٹی آئی کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کیوں نہیں لیے جا رہے، وقت بہت کم ہے آپ عدالت کے احکامات پر عملدرآمد کریں، اگر الیکشن کمیشن خود کام نہیں کرنا چاہتا تو الگ بات ہے، تمام انتظامیہ الیکشن کمیشن کے ماتحت ہے، الیکشن کمیشن اپنے اختیارات استعمال کرے، آپ کو پتہ ہے کیا کچھ ہو رہا ہے؟ الیکشن کمیشن صاف شفاف انتخابات کے لیے اقدامات کرے، یہ شکایات انتہائی سنجیدہ نوعیت کی ہیں، جو درخواستیں آرہی ہیں ان کا ریکارڈ بن رہا ہے، عدالت کے احکامات پر عملدرآمد نہیں ہو رہا تو ڈی پی اوز اور آر اوز کے خلاف توہین عدالت درخواست دائر کریں۔

عدالت نے سماعت ایک گھنٹے تک ملتوی کر دی۔

Tags: بانی پی ٹی آئی پی ٹی آئی لاہور ہائی کورٹ

Post navigation

Previous: 190 ملین پاؤنڈ کا بند لفافہ کابینہ کے سامنے لہرا کر ہضم کرجانے والا معصوم کیسے ہوگیا؟مریم اورنگزیب
Next: لوئیز سواریز انٹر میامی منتقل ہو گئے، بارسلونا لیجنڈز میسی، بسکیٹس اور البا کا ساتھ

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

یہ بھی پڑہیے

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.