Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

نومبر میں ہونے والے ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے سے انگلینڈ باہر

1 minute read
England Vs West Indies T20 series, won by West Indies by 3-2 matches.

England Vs West Indies T20 series.

ویسٹ انڈیز نے پانچویں اور فیصلہ کن میچ میں ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کو شکست دے کر 3۔2 سیریز اپنے نام کرلی۔ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس کے نتیجے میں انگلینڈ کی ٹیم پہلےبیٹنگ کرتے ہوئے 19.3اوورز میں 132 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔میزبان ٹیم کو اخری اوور میں نو رنز درکار تھے ۔ انگلینڈ کے سیم کرن نے آخری اوور میں بہترین باؤلنگ کرواتے ہوئے ایک وکٹ حاصل کی لیکن 19.2اوور میں شائی ہوپ کے شاندار چھکے نے جیت پر مہر ثبت کردی۔انگلینڈ کی ٹیم میں بہترین باؤلنگ کرواتے ہوئے ریس ٹوپلے نے 2-17 اور عادل رشید نے 2-21 سے نمایاں رہے، لیکن ہوپ کی 43 رنز کی ناقابل شکست اننگز نے انگلینڈ کو شکست سے ہمکنار کردیا۔

اسی پچ پر کھیلتے ہوئے انگلینڈ نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں ریکارڈ 267 رنز بنائے تھے، لیکن فیصلہ کن میچ میں ویسٹ انڈیز کے اٹیک میں زیادہ مستقل مزاجی دکھائی دی۔ ان فارم فل سالٹ نے 38 رنز بنائے لیکن صرف لیام لیونگسٹون اور معین علی نے بالترتیب 28 اور 23 رنز بنائے، انگلینڈ نے اپنی آخری پانچ وکٹیں صرف 11 رنز پر گنوا دیں۔
اس شکست نے انگلینڈ کی سفید بال ٹیموں کے لیے سال کا ایک مایوس کن اختتام مکمل کیا جب ٹور کے T20 لیگ سے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں 2-1 کی سیریز میں شکست اورنومبر میں 50. اوور کے ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے سے باہر ہو گئے۔

Tags: انگلینڈ انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹی ٹوینٹی سیریز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کرکٹ کرکٹ ویسٹ انڈیز

Post navigation

Previous: ٹکٹوں کی تقسیم ،مسلم لیگ ن اندرونی اختلافات کا شکار
Next: انڈین پریمیر لیگ میں کھلاڑیوں کی بولی، ششانک سنگھ نامی 2 کھلاڑی

Naseem Shah ruled out of PSL indefinitely due to injury-PSL
  • کھیل

نسیم شاہ انجری کے باعث پی ایس ایل سے غیر معینہ مدت کے لیے باہر

Fakhar Zaman decides not to retire from T20-PCB
  • کھیل

فخر زمان کا ٹی 20کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ

PSL 11: Multan Sultans beat Rawalpindi by 7 wickets-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹ سے شکست دیدی

یہ بھی پڑہیے

Oil crisis intensifies, new inflation storm looms - IMF warns of global economy
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تیل بحران شدت اختیار کر گیا، مہنگائی کا نیا طوفان—آئی ایم ایف کی عالمی معیشت پر وارننگ

Artemis 2 sets new record as humans travel furthest into space
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

انسان خلا میں سب سے دور، آرٹیمس ۲ نے نیا ریکارڈ بنا دیا

Trump's stern warning on Iran, fears of a major war increase - diplomatic efforts also intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر ٹرمپ کی سخت وارننگ، بڑی جنگ کے خدشات میں اضافہ—سفارتی کوششیں بھی تیز

Naseem Shah ruled out of PSL indefinitely due to injury-PSL
  • کھیل

نسیم شاہ انجری کے باعث پی ایس ایل سے غیر معینہ مدت کے لیے باہر

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Oil crisis intensifies, new inflation storm looms - IMF warns of global economy
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تیل بحران شدت اختیار کر گیا، مہنگائی کا نیا طوفان—آئی ایم ایف کی عالمی معیشت پر وارننگ

Artemis 2 sets new record as humans travel furthest into space
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

انسان خلا میں سب سے دور، آرٹیمس ۲ نے نیا ریکارڈ بنا دیا

Trump's stern warning on Iran, fears of a major war increase - diplomatic efforts also intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر ٹرمپ کی سخت وارننگ، بڑی جنگ کے خدشات میں اضافہ—سفارتی کوششیں بھی تیز

Gwadar's rapid development is on the way to becoming a new center of global trade.
  • Top News
  • پاکستان

گوادر کی تیز رفتار ترقی، عالمی تجارت کا نیا مرکز بننے کی راہ پر

Missile debris incident in UAE 3 Pakistanis injured, Prime Minister's immediate response
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای میں میزائل ملبہ گرنے کا واقعہ: 3 پاکستانی زخمی، وزیراعظم کا فوری ردعمل

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.