Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Editor's Pick
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • کاروبار

امریکی صدر کے بیان سے عالمی منڈی میں ہلچل، تیل کی قیمتوں میں گراوٹ

US President's statement causes turmoil in global markets, oil prices fall

US President's statement causes turmoil in global markets, oil prices fall

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری جنگ کے جلد خاتمے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال ان کے ابتدائی اندازوں سے کہیں زیادہ تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ ان کے اس بیان کے بعد عالمی تیل مارکیٹ میں فوری ردعمل دیکھنے میں آیا اور قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ ان کے خیال میں ایران کے خلاف جنگ تقریباً مکمل ہو چکی ہے اور امریکا اس معاملے میں اپنے اندازوں سے کہیں زیادہ تیزی سے آگے بڑھ چکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ابتدائی طور پر اس جنگ کے لیے چار سے پانچ ہفتوں کا تخمینہ لگایا گیا تھا، تاہم موجودہ پیش رفت اس سے کہیں زیادہ تیز ہے۔

ٹرمپ کے اس بیان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی۔ برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً 4.2 فیصد کمی کے بعد 94.79 ڈالر فی بیرل تک آ گئی جبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ تقریباً 4 فیصد کمی کے ساتھ 90.96 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔

ایک روز قبل تیل کی قیمتیں 119 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی تھیں جو 2022 کے وسط کے بعد بلند ترین سطح تھی۔ ماہرین کے مطابق یہ اضافہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی جنگی کشیدگی اور عالمی سپلائی میں ممکنہ رکاوٹوں کے خدشات کے باعث ہوا تھا۔

ٹرمپ کے بیان اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ممکنہ سفارتی رابطوں کی خبروں کے بعد مارکیٹ میں خدشات کسی حد تک کم ہو گئے جس کے نتیجے میں قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔

Tags: آئی۔ برینٹ کروڈ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدر ولادیمیر پوٹن ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ

Post navigation

Previous: امریکہ کا طالبان سے مطالبہ: قید امریکی شہری فوری رہا کیے جائیں
Next: گیری کرسٹن سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Ishaq Dar's emergency visit to China, important consultations expected on Iran-US talks
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین

اسحاق ڈار کا چین کا ہنگامی دورہ، ایران-امریکا مذاکرات پر اہم مشاورت متوقع

یہ بھی پڑہیے

PCB issues stern warning to players for violating central contract-PCB
  • کھیل

پی سی بی کی سینٹرل کنٹریکٹ خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو سخت وارننگ

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Lahore Qalandars fine Shaheen Afridi Rs 1 million-X
  • کھیل

لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Ishaq Dar's emergency visit to China, important consultations expected on Iran-US talks
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین

اسحاق ڈار کا چین کا ہنگامی دورہ، ایران-امریکا مذاکرات پر اہم مشاورت متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.