Friday, January 10, 2025
HomeTop Newsامریکی فوجی دستوں کو غزہ یا اسرائیل بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں...

امریکی فوجی دستوں کو غزہ یا اسرائیل بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے: نائب امریکی صدر

Published on

امریکی نائب صدر کمالہ ہیرس نے کہا ہے کہ امریکی فوجی دستوں کو غزہ یا اسرائیل بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے.

انہوں نے امریکی فوجی دستوں کی غزہ یا اسرائیل روانگی کو خارج از امکان قرار دے دیا۔بین الاقوامی میڈیا کو دیےایک انٹرویو میں امریکی نائب صدر کمالہ ہیرس نے کہا کہ خطے میں بڑھتے ہوئے تشدد کے اس ماحول میں امریکہ کا غزہ یا اسرائیل میں اپنی فوجیں بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہےاور انہوں نے واضح کیا کہ اس حوالے سے نہ ہی کوئی منصوبہ بندی زیر غور ہے.

کمالہ ہیرس کا کہنا تھا کہ ایک اندازے کے بعد اب تک 1400 اسرائیلی مارے گئے ہیں اور میں یہ کہنا چاہوں گی کہ اسرائیلیوں کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔

کمالہ ہیرس نے یہ بھی کہا کہ فلسطینی شہری اپنی حفاظت، سکیورٹی اور حق خودارادیت کے لیے یکساں اقدامات کے حقدار ہیں.

امریکی نائب وزیرخارجہ نے کہا کہ ہم بہت واضح ہیں کہ جنگی اصولوں پر ہر صورت عمل کیے جانا چاہیے، انسانی امداد کی ترسیل بھی ہونی چاہیے۔

Latest articles

بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک کے حالیہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ برس...

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسرائیل کے حق میں ووٹنگ کی مذمت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی جانب سے کی...

عماد ڈیالو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے ساتھ 2030 تک نئے معاہدے پر دستخط کردیے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کے ونگر عماد ڈیالو...

کرپشن کا الزام، ایپل نے متعدد بھارتی ملازمین کو برطرف کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ نے مالی کرپشن کے...

More like this