Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

مانچسٹرسٹی کی کلب بروج کو شکست، چیمپئنز لیگ کے پلے آف مرحلے میں کوالیفائی کرلیا

1 minute read
Man City scrape into Champions League knockouts with comeback win over Brugge

Man City scrape into Champions League knockouts with comeback win over Brugge Photo- Reuters

چیمپیئنز لیگ کے میچ میں مانچسٹر سٹی اور کلب بروگ کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا ، لیکن سخت جدوجہد کے بعد بلآخر مانچسٹر سٹی چیمپئنز لیگ کے پلے آف میں کوالیفائی کرنے میں کامیاب رہا۔ اتحاد اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں سٹی نے 1-3 سے کامیابی حاصل کی۔

بروگ نے پہلے ہاف میں برتری حاصل کی، جب رافیل اونیڈیکا نے فیران جٹگلا کے کراس پر گول کیا اور مانچسٹر سٹی کو دباؤ میں ڈال دیا۔ تاہم، دوسرے ہاف میں مانچسٹر سٹی نے شاندار واپسی کی، اور صرف آٹھ منٹ بعد سٹی کی جانب سے میٹیو کوواچیچ نے گول کر کے اسکور برابر کر دیا۔

Man City scrape into Champions League knockouts with comeback win over Brugge
Man City scrape into Champions League knockouts with comeback win over Brugge
Photo-Reuters

اس کے بعد، جوئل اوڈونیز نے ، جوسکو گوارڈیول کے کراس کو روکنے کی کوشش میں گیند اپنے ہی جال میں ڈال دی، جس سے سٹی کو 2-1 کی برتری حاصل ہو گئی۔
ساونہو نے آخری لمحات میں ایک اور گول کر کے میچ 1-3 پر ختم کیا، اور مانچسٹر سٹی کو اگلے مرحلے میں پہنچا دیا۔

یہ جیت 2023 کے چیمپیئن سٹی کے لیے بہت اہم تھی اور گارڈیوولا کی ٹیم اب ناک آؤٹ مرحلے میں مزید چیلنجز کے لیے تیار ہو رہی ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو فٹبال اردو کھیل فٹ بال کلب مانچسٹر سٹی فٹبال اپڈیٹ فٹبال کلب بروج کھیل کھیل کی اردو خبر یوئیفا چیمپئنز لیگ

Post navigation

Previous: پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے آن لائن ٹکٹ کی قیمت میں اضافہ کر دیا
Next: چیمپیئنز لیگ: آرسنل نے جیرونا کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی

PCB issues refund policy for Pakistan Super League 11 tickets-PSL
  • کھیل

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی

PSL 11 begins today with a bang, Lahore Qalandars and Hyderabad Kings face off-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11 کا آج شاندار آغاز، لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز آمنے سامنے

PSL opening ceremony canceled, matches will be held without fans: Mohsin Naqvi-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

یہ بھی پڑہیے

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

PCB issues refund policy for Pakistan Super League 11 tickets-PSL
  • کھیل

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.