Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے آن لائن ٹکٹ کی قیمت میں اضافہ کر دیا

ICC to take control of Champions Trophy venues after tri-series-PCB

ICC to take control of Champions Trophy venues after tri-series-PCB

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شائقین کی زبردست دلچسپی کا حوالہ دیتے ہوئے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے آن لائن ٹکٹوں کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق زیادہ مانگ کے باعث آن لائن ٹکٹوں کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے، قیمتوں میں اضافے کا اطلاق ٹورنامنٹ کے تمام میچز پر ہوگا۔

پہلے مرحلے میں 30 فیصد ٹکٹ آن لائن دستیاب کرائے گئے اور شائقین نے غیر معمولی جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ اور پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش کے تین میچوں کے ٹکٹ پہلے ہی فروخت ہو چکے ہیں۔

پی سی بی کے اعلان کے مطابق، ٹکٹوں کی فروخت کا دوسرا مرحلہ 3 فروری سے شروع ہوگا، جس میں ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز پر 100 سے زائد فزیکل ٹکٹ دستیاب ہوں گے۔

پی سی بی حکام نے عوامی ردعمل پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹکٹوں کی تیزی سے فروخت شائقین کرکٹ کے جوش و خروش کو ظاہر کرتی ہے انہوں نے یقین دلایا کہ زیادہ سے زیادہ تماشائیوں کو جگہ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Tags: اردو انٹر نیشنل پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی 2025

Post navigation

Previous: انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دی ہنڈریڈ 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا
Next: مانچسٹرسٹی کی کلب بروج کو شکست، چیمپئنز لیگ کے پلے آف مرحلے میں کوالیفائی کرلیا

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

یہ بھی پڑہیے

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

Important developments in Beijing China and Russia sign several agreements hd images
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں اہم پیش رفت: چین اور روس کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.