Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلملکی تاریخ میں پہلی بار ویمن والی بال پلیئرز کو غیر ملکی...

ملکی تاریخ میں پہلی بار ویمن والی بال پلیئرز کو غیر ملکی کلب کی نمائندگی کے لیے سائن کر لیا گیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قومی ویمن والی بال ٹیم کی دو پلیئرز کو مالدیپ میں ہونے والی ویمن والی بال لیگ کیلئے سائن کرلیا گیا ہے۔اب یہ ویمن والی بال پلیئرز غیر ملکی کلب کی نمائندگی کریں گی۔

پاکستان ویمن والی بال ٹیم کی کپتان عذرا فاروق اور نائب کپتان مقدس بخاری 25 جولائی سے شروع ہونے والے ایم زیڈ سی لیڈیز کپ میں شریک ہوں گی۔

مالدیپ کے کلب الفوز نے اس ایونٹ کیلئے عذرا فاروق اور مقدس بخاری کو سائن کیا ہے۔ دونوں کو ایک ماہ کے کنٹریکٹ پر سائن کیا گیا ہے۔

عذرا فاروق کا کہنا ہے کہ پہلی بار پاکستان ویمن والی بال ٹیم کی پلیئرز کو ملک سے باہر کسی ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جو پاکستان ویمن والی بال ٹیم کیلئے ایک تاریخی لمحہ ہے۔

Latest articles

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابر بدستور نمبر 1 پر برقرار، شاہین نے ٹاپ پوزیشن کھو دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی...

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

More like this