Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستانتحریک لبیک پاکستان کا طوفان الاقصیٰ مارچ کا اعلان

تحریک لبیک پاکستان کا طوفان الاقصیٰ مارچ کا اعلان

Published on

spot_img

تحریک لبیک پاکستان کا طوفان الاقصیٰ مارچ کا اعلان
اسلام آباد:نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں تحریک لبیک پاکستان کے نائب امیر سید ظہیرالحسن شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پوری امت مسلمہ مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام کو پاکستان سے بہت امیدیں ہیں۔
سید ظہیر الحسن نے اعلان کیا کہ 5 نومبر کو اسلام آباد میں طوفان الاقصیٰ مارچ کریں گے، فیض آباد سے ڈی چوک تک مارچ کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ اسرائیل کی مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ پر حملے جاری ہیں اور اسرائیلی طیاروں کی بمباری میں اب تک 9 ہزار227 فلسطینی شہید ہوچکےہیں۔

پاکستانی حکومت اور عوام مظلوم فلسطینوں پر مظالم کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

Latest articles

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: پاکستان نے نیپال کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بدھ کے روز...

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابر بدستور نمبر 1 پر برقرار، شاہین نے ٹاپ پوزیشن کھو دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی...

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

More like this