پاکستان میں تعینات افغان سفیر سردار احمد شکیب کا لنڈی ہولڈنگ سنٹر کا دورہ،افغان سفیرکےہمراہ دیگر سفارتکار بھی ہمراہ تھے،
افغان سفیر نے ہولڈنگ سنٹر میں افغان شہریوں سے بھی ملاقات کی اور ہولڈنگ سنٹر میں افغان شہریوں کے لئے میسر سہولیات کا جائزہ لیا.
اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سلیم عباس نے افغان سفیر کو ہولڈنگ سنٹر کے حوالے سے بریفنگ دی.
افغان سفیرنے طبی سہولیات، اندراج سمیت دیگر انتظامات پراپنے اطمینان کا اظہار کیا