ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی

0
112
ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی
ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچ کھیلے جائیں گے سیریز کے تمام میچ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں ہوں گے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمن ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز اپریل کے تیسرے ہفتے سے شروع ہو گی.

ویسٹ انڈیز سے سیریز کے بعد پاکستان ویمن ٹیم انگلینڈ روانہ ہوگی، جہاں ٹیم پاکستان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔