Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

وزیرِ اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کر لیا

pm-shehbaz-to-chair-federal-cabinet-meeting-today-1710915303-8323

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کر لیا۔

وزیرِ اعظم ہاؤس میں کابینہ کے اجلاس میں21 نکاتی ایجنڈا زیر بحث آئے گا، وکلاء ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت جرائم کی سماعت کے لیے عدالتوں کی نامزدگی بھی ایجنڈے کا حصّہ ہے۔

اجلاس میں بگاس سے بجلی بنانے والی 8 پاور پلانٹس کے ٹیرف کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا اور ٹیکس کے حصول کے لیے کیے گئے اقدامات پر کابینہ کو بریفنگ بھی دی جائے گی۔

وزراء اور وفاقی سیکریٹریوں کو بیرونِ ملک بزنس کلاس پر سفر کی اجازت پر غور کیا جائے گا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان ترمیمی بل 2024ء کی منظوری پر فیصلہ بھی ہو گا۔

یوریا قیمتوں میں استحکام کے لیے کابینہ کمیٹی کی رپورٹ کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

بیرونِ ملک پاکستان چیئرز سے متعلق مفاہمتی یادداشتوں کی تجدید کی منظوری اور اسلام آباد سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قیام کا بھی امکان ہے۔

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریش کو اسٹریٹجک ریاستی ادارہ قرار دیا جائے گا۔

ادویات کے لیے قومی قیمت کمیٹی کی تشکیلِ نو پر بھی کابینہ بحث کرے گی۔

Tags: اسٹیٹ بینک آف پاکستان ترمیمی بل 2024ء ایجنڈا جرائم کی سماعت طلب وزیرِ اعظم شہباز شریف وزیرِ اعظم ہاؤس وفاقی کابینہ کا اجلاس وکلاء ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن ایکٹ

Post navigation

Previous: اسپینش لالیگا: ریال میڈرڈ کی خیدافے کو 2-0 سے شکست
Next: پاکستان کے سکواش لیجنڈ جان شیر خان پی ایس اے ہال آف فیم میں شامل

Ishaq Dar's emergency visit to China, important consultations expected on Iran-US talks
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین

اسحاق ڈار کا چین کا ہنگامی دورہ، ایران-امریکا مذاکرات پر اہم مشاورت متوقع

Ishaq Dar active despite minor shoulder fracture, accident while receiving Egyptian Foreign Minister
  • پاکستان

اسحاق ڈار کندھے کی معمولی فریکچر کے باوجود متحرک، مصری وزیر خارجہ کے استقبال کے دوران حادثہ

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

یہ بھی پڑہیے

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Lahore Qalandars fine Shaheen Afridi Rs 1 million-X
  • کھیل

لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

Naseem Shah fined Rs 20 million for tweet against Punjab Chief Minister-PCB
  • کھیل

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف ٹویٹ، نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Ishaq Dar's emergency visit to China, important consultations expected on Iran-US talks
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین

اسحاق ڈار کا چین کا ہنگامی دورہ، ایران-امریکا مذاکرات پر اہم مشاورت متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.