Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹپاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کےدرمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا...

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کےدرمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

Published on

spot_img

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کےدرمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ملتان کر کٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پاکستانی ٹیم کی قیادت ثناء فاطمہ کریں گی تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سیریز سے قبل تربیتی کیمپ میں شرکت کرنے والی کرکٹر کے یومیہ الاؤنسز بند کردیے ہیں.

پی سی بی کے ایک عہدیدار نے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کو روزانہ الاؤنس نہیں دیا جا رہا ہے کیونکہ بورڈ اب انہیں رہائش اور دن میں تین وقت کا کھانا فراہم کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شائقین کا داخلہ بھی فری کر رکھا ہے۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے میچ کے دوران کمنٹری پینل میں بازید خان، اعجاز احمد، حجاب زاہد، کائنات امتیاز اور ثنا میر شامل ہیں .

Latest articles

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز...

گلوبل سپر لیگ: گیانا ایمیزون واریئرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلوبل سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں...

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی...

More like this