Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلپاکستان ہاکی لیگ کی منظوری کے لیے کانگریس کا اجلاس طلب

پاکستان ہاکی لیگ کی منظوری کے لیے کانگریس کا اجلاس طلب

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کانگریس کا 57 واں اجلاس 23 اگست کو طلب کرلیا گیا۔

کانگریس کاغیر معمولی اجلاس جمعہ کو اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس میں ممبران سے پاکستان ہاکی لیگ کی منظوری لی جائیگی۔

ترجمان پی ایچ ایف کے مطابق کانگریس کے 21 مارچ 2023 کے اجلاس میں کئے گئے فیصلے بھی ایجنڈے میں شامل ہیں، پچھلے اوراگلے مالی سال کے بجٹ کی منظوری بھی ایجنڈے کا حصہ ہیں۔

سیکریٹری پی ایچ ایف فیڈریشن کی 25 اکتوبر 2023سے 22 اگست 2024 تک کی رپورٹ پیش کرینگے، انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن،انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اورپاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے مطابق پی ایچ ایف کے آئین میں ترامیم کی تشکیل بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this