Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

موٹر وے ایم 2 پر کار سے 3 خواتین سمیت چار افراد کی لاشیں برآمد

featurephoto (38)

موٹر وے ایم 2 پر کار سے 3 خواتین سمیت چار افراد کی لاشیں برآمد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور۔اسلام آباد موٹروے پر پولیس کو بھیرہ کے قریب کھڑی گاڑی سے پانچ افراد نیم بے ہوش حالت میں ملے، جنہیں علاج کے غرض سے قریبی ہسپتال پہنچایا گیا، تاہم ان میں سے چار افراد دوران علاج چل بسے۔

ترجمان موٹر وے پولیس نے بتایا کہ تمام افراد کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھیرہ لے جایا گیا جہاں دوران علاج چار افراد دم توڑ گئے اور ایک تاحال مریض بے ہوش ہے۔

ترجمان کے مطابق دوران پیٹرولنگ موٹروے پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک گاڑی سڑک کے کنارے کھڑی ہے، موٹروے پولیس جب گاڑی کے قریب پہنچی تو گاڑی میں پانچ افراد نیم بے ہوشی کی حالت میں موجود تھے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ فیملی میکلوڈ روڈ لاہور کی رہائشی بتائی گئی ہے اور ان تمام کا افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ یہ افراد لاہور سے اسلام آباد کی جانب سفر کر رہے تھے۔ جاں بحق افراد کی شناخت 25 سالہ ثمر، 55 سالہ رومیلہ، 30 سالہ مہر اور تین سالہ بچہ عون علی کے نام سے ہوئی ہے۔

کار سوار فیملی کے چار افراد کی موت کی وجہ تا حال معلوم نہیں ہو سکی۔ ڈاکٹروں کے مطابق اموات کی وجہ زہر خورانی ہو سکتی ہے۔

موٹروے پولیس کے مطابق پولیس اسٹیشن پھلروان کا عملہ بھی ہسپتال پہنچ گیا اور تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹروے ایم ٹو پر بھیرہ کے قریب کھڑی گاڑی میں فیملی کی تین خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہوئے جبکہ ڈرائیور بے ہوش ہے

Tags: بھیرہ پولیس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھیرہ زہر خورانی لاہور۔اسلام آباد موٹروے

Post navigation

Previous: آرسنل نے ہسپانوی مڈفیلڈر میکل میرینو کو سائن کرنے معاہدہ کر لیا
Next: بنگلہ دیش کے کھلاڑی شکیب الحسن کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

Prime Minister Shehbaz Sharif addresses US 250th Independence Day celebrations, declares Pak-US relations a special partnership
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کی 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب، پاک-امریکا تعلقات کو خصوصی شراکت داری قرار دے دیا

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Delay in Budget 2026-27, government faces concerns from IMF and allies
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ 2026-27 میں تاخیر، حکومت کو آئی ایم ایف اور اتحادیوں کے تحفظات کا سامنا

یہ بھی پڑہیے

How much is the FIFA World Cup trophy worth? You will be surprised to know-FIFA
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی مالیت کتنی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

US issues visas to Iranian football team for World Cup-FIFA
  • کھیل

امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ کیلئے ویزے جاری کر دیے

Shoes and trash rain down on Israeli players in Albania-X
  • کھیل

البانیہ میں اسرائیلی کھلاڑیوں پر جوتوں اور کوڑا کرکٹ کی بارش

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif addresses US 250th Independence Day celebrations, declares Pak-US relations a special partnership
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کی 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب، پاک-امریکا تعلقات کو خصوصی شراکت داری قرار دے دیا

Israeli police plan to recruit religious and extremist officers for Al-Aqsa Mosque compound
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ کے احاطے کے لیے مذہبی انتہا پسند اہلکار بھرتی کرنے کا منصوبہ

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.