اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے کلسٹر بموں سے لیس وارہیڈز کا تجربہ کیا ہے، جس کا مقصد ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائلوں میں نصب کیے جانے والے ان ہتھیاروں کی جنگی صلاحیت اور تباہ کن اثرات کا جائزہ لینا تھا۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا […]
