اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق فرانس میں مہنگائی اور بڑھتے اخراجات کے خلاف ہفتے کو ہونے والے مظاہروں کے دوران مختلف شہروں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جبکہ حکام نے تقریباً ایک ہزار افراد کو گرفتار کرلیا۔ صدر ایمانوئل میکرون کی حکومت نے امن و امان برقرار […]
