Posted inکھیل

پاکستان کی 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کو شدید خطرات لاحق

پاکستان کی 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کو شدید خطرات لاحق ہیں کیونکہ سری لنکا کے وزیر کھیل ہرین فرنینڈو نے اولمپک کمیٹی کو ایونٹ کی میزبانی کے امکانات تلاش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اصل میزبان ملک پاکستان میں پیش رفت نہ ہونے کی وجہ سے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ مارچ 2024 میں […]

Gift this article