روس کے ایک سینئر سفارت کار کا کہنا ہے کہ روس یوکرین کے ساتھ ایک ایسا طویل المدتی امن معاہدہ چاہتا ہے جو تنازعے کو جڑ سے ختم کرے، نہ کہ فوری جنگ بندی ، جسے امریکہ کی حمایت حاصل ہو اور بعد میں لڑائی دوبارہ شروع ہونے کا خطرہ ہو۔ روسی نائب وزیر خارجہ […]
