حکومت کا عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر 17 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان نے نبی آخر الزمان حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے یومِ ولادت 12 ربیع الاول کے موقع پر 17 ستمبر 2024 بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ کابینہ ڈویژن […]
