اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے جمعرات سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارشوں کی پیش گوئی کردی جس کے باعث اسموگ میں کمی واقع ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14 سے 16 نومبر تک پنجاب میں بارشوں کا امکان ہے۔ راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، جہلم، فیصل آباد، گجرانوالہ، لاہور، میانوالی، […]
