اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ہاکی لیجنڈز اور انڈین جم خانہ کے درمیان ہاکی میچ سترہ اگست کو لندن میں کھیلا جائے گا۔ نمائشی میچ میں مختلف ممالک کے معروف کھلاڑی شرکت کریں گے، جس میں پاکستان،بھارت،سپین، جرمنی اور انگلینڈ کے معروف کھلاڑی ایکشن میں ہوں گے۔ ویسٹ لندن میں انڈین جم […]
