عید میلاد النبی ﷺ پر 2 چھٹیاں دینے کی تجویز اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عید میلاد النبی ﷺ پر 2 عام تعطیلات دینے کی تجویز دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 12 ربیع الاول کے ساتھ گیارہ کی بھی چھٹی ہونی چاہیے اس کے لیے وزیراعظم کو […]
