اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں ہونے والی ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد ثاقب نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ گلوبل ایسوسی ایشن آف مسکڈ مارشل آرٹ کے تحت ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ جکارتہ میں ہوئی جس میں پاکستان کے محمد ثابت نے گولڈ میڈل […]
