اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بنوں کے علاقے جانی خیل میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ ضلع بنوں کے سین تنگہ ویکی جانی خیل میں پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ نامعلوم مسلح افراد نے چلتی گاڑی […]
