Posted inکھیل

کینیڈا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کینیڈا پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کر رہا ہے انہیں گروپ اے میں امریکا، بھارت، پاکستان اور آئرلینڈ کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ سعد ظفر کینیڈا کی 15 رکنی کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے. کینیڈا ورلڈ کپ اسکواڈ سعد بن ظفر، ہارون جانسن، دلون […]

Gift this article