اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں شرمناک شکست کے بعد آسٹریلیا کو بڑا دھچکا لگا ہے کیونکہ آل راؤنڈر کوپر کونولی آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ گزشتہ روز پرتھ میں سیریز کے فیصلہ کن تیسرے ون ڈے میں بیٹنگ کے دوران محمد حسنین کے […]
