اشرافیہ و فرٹیلائزر کمپنیوں کے بجائےکسانوں اور ہاریوں کو سبسڈی دیں تو معاشی انقلاب لاسکتے ہیں،بلاول بھٹو اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپنے خطاب میں کہا کہ اشرافیہ و فرٹیلائزر کمپنیوں کو اربوں روپے سبسڈی دینے کے بجائے اگر وہ سبسڈی ہم براہ […]
